کیبنٹ منسٹر آف
شری جیتن رام مانجھی۔
مرکزی وزیر جناب جیتن رام مانجھی نے مائیکرو، سمال اور میڈیم انٹرپرائزز کی وزارت کا چارج سنبھال لیا۔ وہ 2014 اور 2015 کے درمیان بہار کے وزیر اعلیٰ تھے۔ محترمہ شوبھا کرندلاجے نے مائیکرو، سمال اور میڈیم انٹرپرائزز کی وزارت میں وزیر مملکت کے طور پر بھی چارج سنبھالا۔
.jpeg)